1 line
484 B
Plaintext
1 line
484 B
Plaintext
\v 45 ۔تب یعقوب نے ایک پتھر لے کر ستُون یادگار کے لئے کھڑا کیِا ۔ \v 46 ۔اور یعقوب نے اپنوں سے کہا ۔ کہ پتھر جمع کرو ۔اُنہوں نے پتھر جمع کرکے ایک تُودہ بنایا ۔اور اُنہوں نے اُس تودہ کے پاس کھانا کھایا۔ \v 47 ۔اور لابن نے اُس کا نا م یجرشاہدو رکھا ۔لیکن یعقوب نے اُسے جلعاد کہا۔ |