ur_gen_text_ulb/26/30.txt

1 line
296 B
Plaintext

\v 30 ۔تب اُس نے اُن کی مہمان نوازی کی اور اُنہوں نے کھایا پیِا۔ \v 31 ۔اور اُنہوں نے صبح سویرے اُٹھ کرایک دُوسرے سے قسم کھائی اور اضحاق نے اُنہیں سلامتی سے رُخصت کیِا۔