ur_gen_text_ulb/23/17.txt

1 line
484 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 17 ۔ سو عفرون کا وہ کھیت جو مکفیلہ میں ممرے کے مشرق میں تھا ۔ وہ کھیت او ر وہ غار جو اُس میں تھا ۔ اور سارے درخت جو اُس کھیت میں اور اُس کی چاروں طرف کی حدود میں تھے ۔ \v 18 ۔ بنی حِت کے اور اُن سب کے رُوبرُو جو اُس شہر کے دروازے سے داخل ہوتے تھے۔ یہ سب ابرہام کی ملکیت ہو گئے ۔