1 line
577 B
Plaintext
1 line
577 B
Plaintext
\v 10 ۔اور عفرون بنی حت کے درمیان بیٹھا تھا ۔ تب عفرون حتی نے بنی حِت کے سامنے اُن سب لوگوں کے رُوبرو جو اُس شہر کے دروازے سے داخل ہوتے تھے ابرہام کے جواب میں کہا ۔ \v 11 ۔نہیں میر ے آقا سُن ۔میَں یہ کھیت تجھے دیتا ہوں ۔ اور وہ غار بھی، جو اُس میں ہے ، اپنی قوم کے فرزندوں کی موجودگی میں تجھے دیتا ہُوں۔ تُو اپنی مرحومہ کو دفنا ۔ |