7 lines
555 B
Plaintext
7 lines
555 B
Plaintext
\v 11 \v 12 11۔پھر خُداوند کے فرشتے نے اُس سے کہا۔ دیکھ تُو حاملہ ہے اور تجھ سے بیٹا ہوگا۔
|
||
تُو اُس کا نام اسمعیل رکھے گی
|
||
کیونکہ خُداوند نے تیرے دُکھ کی آواز سُنی۔
|
||
12۔ وہ گورخر کی طرح آدم زاد ہو گا
|
||
اُس کا ہاتھ سب آدمیوں کے خلاف ہوگا۔
|
||
اور سب آدمیوں کے ہاتھ اُس کے خلاف
|
||
اور وہ اپنے سب بھائیوں کے سامنے بسا رہے گا۔ |