ur_gen_text_ulb/32/13.txt

1 line
771 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 13 اور وہ رات کو وہیں رہا ۔اور جو کچھ اُس کے پاس تھا ۔اُس میں سے اپنے بھائی عیسو کے واسطے ہدیہ لیِا۔ \v 14 ۔دو سو بکریاں او ر بیس بکرے ۔دو سو بھیڑیں اور بیس مینڈھے ۔ \v 15 ۔تیس دُودھ دینے والی اُونٹنیاں اُن کے بچوں سمیت اور چالیس گائیں اور دس بیل اور بیس گدھیاں اور دس گدھے \v 16 ۔ اور اُس نے اُنہیں اپنے نوکروں کے ہاتھ میں ہر غول کو جُداجُدا سونپا ۔اور اپنے نوکروں سے کہا ۔کہ میرے آگے پار اُترو ۔اور غول اور غول کے درمیان فاصلہ رکھو۔