ur_gen_text_ulb/42/35.txt

1 line
536 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 35 ۔جب اُنہوں نے اپنے بورے خالی کئے تو دیکھا کہ ہر ایک کی نقدی بندھی ہوئی اُس کے بورے میں ہے اور وہ اور اُن کا باپ نقدی کی تھیلیاں دیکھ کر ڈر گئے ۔ \v 36 ۔اور اُن کے باپ یعقوب نے اُن سے کہا ۔ تم نے مجھے بے اولاد کیا ہے۔ یُوسف گم ہے ۔ شمعون بھی نہیں بنیمین کو بھی لے جاؤ گے یہ سب مصیبتیں مجھ پر آپڑیں۔