ur_gen_text_ulb/42/26.txt

1 line
680 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 26 ۔ اور اُنہوں نے اپنے گدھوں پر غلہ لادا اور وہاں سے روانہ ہوئے ۔ \v 27 ۔اور منزل پر جا کر اُن میں سے ایک نے اپنا بورا کھولا ۔تاکہ اپنے گدھے کو چارا دے تو اُس نے بورے کے مُنہ میں اپنی نقدی دیکھی۔ \v 28 ۔تب اُس نے اپنے بھائیوں سے کہا ۔کہ میری نقد ی واپس دی گئی اور وہ میرے بورے میں ہے۔ تب اُن کے دِل ٹھکانے نہ رہے اور وہ کانپتے ہُوئے ایک دُوسرے سے کہنے لگے ۔ کہ خُدا نے ہم سے یہ کیا کیِا؟