ur_gen_text_ulb/42/23.txt

1 line
707 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 23 ۔اور وہ نہ جانتے تھے یوُسف اُن کی باتیں سمجھتا ہے۔کیونکہ اُس کے اور اُن کے درمیان ترجمان تھا ۔ \v 24 ۔تب وہ اُن سے کنارے گیا ۔اور رویا ۔اور پھر اُن کے پاس آیا اور اُن سے باتیں کیں اور اُن سے شمعو ن کو لے کر اُن کے رُوبرُو باندھا۔ \v 25 ۔ تب یُوسف نے حکم کیا ۔ کہ اُن کے بورے غلہ سے بھریں۔ اور ہر ایک کی نقدی اُس کے بورے میں رکھ کر پھیر دیں اور اُنہیں سفر کی رسد بھی دیں۔ اور اُن سے یُوں ہی کیا گیا۔