ur_gen_text_ulb/42/07.txt

1 line
477 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 7 ۔جب یوسف نے اپنے بھائیوں کو دیکھا تو اُنہیں پہچان لیا ۔مگر اپنے آپ کو ناواقف بنایا اور اُن سے سختی سے کلام کیا ۔ اور اُن سے کہا ۔تم کہاں سے آئے ہو؟ و ہ بولے ۔کِنعان کے ملک سے خوراک خریدنے ۔ \v 8 ۔اور یوسف نے تو اپنے بھائیوں کو پہچانا ۔مگر اُنہوں نے اُسے نہ پہچانا ۔