ur_gen_text_ulb/42/01.txt

1 line
807 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\c 42 \v 1 ۔جب یعقوب کو معلوم ہُؤ ا کے مصر میں غلہ موجو د ہے۔تو اُس نے اپنے بیٹوں سے کہا ۔کہ تم کیوں ایک دُوسرے کو دیکھتے ہو ۔ \v 2 ۔اور کہا میَں نے سُنا ہے ۔کہ مصر میں غلہ موجو د ہے ۔اِس لئے تم وہاں جاؤ۔ اور وہاں سے ہمارے لئے مول لو۔ تاکہ ہم زندہ رہیں اور مر نہ جائیں۔ \v 3 ۔چُنانچہ یُوسف کے دس بھائی غلہ خریدنے مصر میں آئے ۔ \v 4 ۔مگر یعقوب نے یوسف کے بھائی بنیمین کو اُس کے بھائیوں کے ساتھ نہ بھیجا ۔ کیونکہ اُس نے کہا کہیں ایسا نہ ہو ۔کہ اُس پر کوئی آفت پڑے ۔