1 line
566 B
Plaintext
1 line
566 B
Plaintext
\v 42 ۔اور فرعون نے اپنی خاتم اپنے ہاتھ سے اُتار کر یُوسف کے ہاتھ ميں پہنائی ۔اور اُسے باریک کتان کا لبادہ پہنایا ۔ اور سونے کا طوق اُس کے گلے میں ڈالا۔ \v 43 ۔اور اُس نے اُسے اپنی دُوسری گاڑی میں سوار کیا ۔ تب اُس کے آگے آگے منادی کی گئی ۔کہ سب دوزانو ہو جاؤ۔اور اُس نے اُسے مصر کے تمام ملک پر نائب السلطنت مقُرر کیا ۔ |