ur_gen_text_ulb/38/08.txt

1 line
679 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 8 تب یہوداہ نے اونان سے کہا ۔کہ اپنے بھائی کی بیوی کے پاس جا۔ اور اُس سے بیاہ کر ۔اور اپنے بھائی کے لئے نسل قائم کر ۔ \v 9 ۔لیکن اونان نے جانا کہ یہ میری نسل نہ کہلائے گی۔تو یُوں ہُؤا۔ کہ جب وہ اپنے بھائی کی بیوی سے خلوت کرتا ۔تو نطفہ زمین پر ضائع کرتا۔تا نہ ہو ۔کہ اُس کے بھائی کی اُس سے نسل ہو ۔ \v 10 ۔اور اُس کا یہ کام خُداوند کی نگاہ میں برُا تھا ۔اِس لئے اُس نے اُسے بھی مار دِیا ۔