2 lines
579 B
Plaintext
2 lines
579 B
Plaintext
\v 27 ۔آؤ اِسے اسمعیلیوں کے ہاتھ بیچیں اور اِس پر اپنے ہاتھ نہ ڈالیں۔ کیونکہ وہ ہمار ا بھائی اور ہمارا خُون ہے ۔ اور اُس کے بھائیوں نے اُس کی بات مانی ۔
|
||
\v 28 اُس وقت دو مدیانی سوداگر وہاں سے گزُرے ۔لہذا اُنہوں نے یُوسف کوکھینچ کر گڑھے سے باہر نکالا اور اسمعیلیوں کے ہاتھ بیس مِثقال کو بیچا ۔اور وہ یوسف کو مصر میں لائے ۔ |