1 line
806 B
Plaintext
1 line
806 B
Plaintext
\v 9 ۔پھر اُس نے اور خواب دیکھا ۔اور اُسے اپنے بھائیوں سے بیان کر کے کہا۔ کہ میَں نے ایک اورخوا ب دیکھا کہ سوُرج اور چاند اور گیارہ ستارے میرے آگے جھکے ۔ \v 10 ۔اور جب اُس نے یہ اپنے باپ اور بھائیوں سے بیان کیِا ۔تب اُس کے باپ نے اُسے جھڑکا اور اُسے کہا کہ یہ کیا خواب ہے، جو تُو نے دیکھا ہے ؟ کیا میَں اور تیری ماں اور تیرے بھائی آئیں گے اور زمین تک تیرے آگے جھکیں گے \v 11 ۔پس اُس کے بھائیوں نے اُس سے حسد کیإ۔ لیکن اُس کے باپ نے اِس بات کو دِل میَں رکھا ۔ |