1 line
556 B
Plaintext
1 line
556 B
Plaintext
\v 3 ۔اور اِسرائیل یُوسف کو اپنے سب لڑکوں سے زیادہ پیار کیا کرتا تھا۔ کیونکہ وہ اُ س کے بڑھاپے کا بیٹا تھا اور اُس نے اُس کے لئے ایک آستین دار لبادہ بنوایا ۔ \v 4 ۔اور اُس کے بھائیوں نے دیکھ کر کہ اُن کا باپ اُس کے سب بھائیوں سے اُسےزیادہ پیار کرتا ہے ۔اُس سے کینہ رکھا ۔یہاں تک کہ اُس سے صلح کی بات نہ کر سکتے تھے۔ |