1 line
650 B
Plaintext
1 line
650 B
Plaintext
\v 40 ۔ اور عیسو کے رئیسوں کے نام اُن کے گھرانوں اور مقاموں کے ناموں کے مطابق یہ ہیں۔ رئیس تمنع ۔ رئیس عَلوہ ۔ رئیس یتیت ۔ \v 41 ۔رئیس اُہلیبامہ ۔ رئیس ایلہ ۔رئیس فینون ۔ \v 42 ۔رئیس قنز رئیس تیمان ۔ رئیس مبِصار ۔ \v 43 ۔رئیس مجدایل ۔ رئیس عرام ۔اِدوم کے رئیس یہ ہیں جن کے نام اُن کے مقبُوضہ ملک میں اُن کے مسکن کے مطُابق دئیے گئے ہیں۔یہ وہی عیسو ہے جو اِدومیوں کا باپ ہے۔ |