ur_gen_text_ulb/36/17.txt

1 line
616 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 17 ۔بنی رعو ایل بن عیسو یہ ہیں ۔ رئیس نحت ۔ رئیس زارح۔رئیس سمہ ۔رئیس مزِہ ۔ اِدوم کی سرزمین میں یہ رعوایل کے رئیس تھے ۔ او ر یہ عیسو کی بیوی بشامہ کے بیٹے تھے۔ \v 18 ۔عیسو کی بیوی اہلیبامہ کی اولاد ۔رئیس یعوس ۔ رئیس یعلام ۔ اور رئیس قورح ۔یہ عیسو کی بیوی اُہلیبامہ بِنت عنہ کے رئیس تھے ۔ \v 19 ۔ لہذا عیسو یعنی اِدوم کی اولاد اور اُن کے رئیس یہ ہیں۔