ur_gen_text_ulb/36/09.txt

1 line
576 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 9 ۔ اورکوہ شعیر میں کے اِدومیوں کے باپ عیسو کا یہ نسب نامہ ہے۔ \v 10 ۔بنی عیسو کے نام یہ ہیں ۔عیسو کی بیوی عدہ کا بیٹا الیفز بشامہ کا بیٹا رعوایل ۔ \v 11 ۔بنی الیفز یہ تھے۔تیمان اور اومر اور صفور اور جعتام اور قنز۔ \v 12 ۔تمنع الیفز بن عیسو کی ایک حرم تھی ۔اِس سے الیفز کے لئے عمالیق پیدا ہُؤا۔یہ عیسو کی بیوی عدہ کی اولاد ہیں۔