ur_gen_text_ulb/36/04.txt

1 line
327 B
Plaintext

\v 4 ۔عدہ سے عیسو کے لئے الیفز پیدا ہُؤا اور بشامہ سے رعوایل پیدا ہُؤا۔ \v 5 ۔اور اہلیبامہ سے یعوس ۔یعلام اور قورح پیدا ہُوئے ۔یہ عیسو کے بیٹے ہیں جو اُس کے لئے ملک کِنعان میں پیدا ہُوئے