1 line
579 B
Plaintext
1 line
579 B
Plaintext
\v 14 ۔ تب راخل اور لیاہ نے جواب میں اُس سے کہا ۔کہ کیا ہمارے باپ کے گھر میں کچھ ہمارا بخرہ اور میِراث باقی ہے؟ \v 15 ۔کیا ہم اُس کے آگے بیگانی نہیں ٹھہریں ؟ کہ اُس نے تو ہمیں بیچ ڈالا۔اور ہماری قیمت بھی کھا چُکا ۔ \v 16 ۔ اور خُدا نے ہمارے باپ کی دولت لے کر ہمیں اور ہماری اولاد کو دے دی ۔پس اَب سب کچھ جو خُدا نے تجھے فرمایا وہی کر۔ |