ur_gen_text_ulb/30/14.txt

1 line
667 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 14 ۔ اور روبن گیہوں کاٹنے کے دِنوں میں گھر سے نکلا ۔اور کھیت میں مرَدم گیاہ مل گئے۔اور اُنہیں اپنی ماں کے پاس لایا ۔تب راخل نے لیا ہ سے کہا ۔کہ اپنے بیٹے کے مردم گیاہ میں سے مجھے کچھ دے ۔ \v 15 ۔اُس نے کہا یہ کافی نہیں کہ تُونے میرے شوہر کو لے لیا اور میرے بیٹے کے مردم گیاہ کو بھی لینا چاہتی ہو؟ راخل بولی ۔کہ وہ آج کی رات تیرے بیٹے کے مردم گیاہ کے بدلے میں تیرے پاس سوئے گا ۔