1 line
615 B
Plaintext
1 line
615 B
Plaintext
\v 33 ۔اور وہ پھر حاملہ ہوئی ۔اور اُس سے بیٹا ہُؤا۔اور بولی ۔کہ خُدا وند نے سُنا کہ مجھ سے نفرت کی گئی ۔اِس لئے اُس نے مجھےیہ بھی بخشا ۔ \v 34 ۔سو اُس نے اُس کا نام شمعون رکھا ۔اور پھر اُسے حمل ہُؤا۔ اور بیٹا پیداہُؤا ۔اور وہ بولی ۔کہ اب کی دفعہ میرا شوہر مجھ سے ملا رہے گا ۔کیونکہ مجھ سے اُس کے لئے تین بیٹے پیدا ہُوئے ۔اِس لئے اُس کا نام لاوی رکھا ۔ |