ur_gen_text_ulb/22/04.txt

1 line
593 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 4 ۔اور تیسرے دِن ابرہام نے اپنی آنکھیں اُٹھا کر اُس جگہ کو دُور سے دیکھا ۔ \v 5 ۔تب اُس نے اپنے نوکروں سے کہا۔ تم یہاں گدھے کہ پاس ٹھہرو ۔ میَں اور لڑکا وہاں جائیں گے اور سجدہ کر کے تمہارے پا س واپس آئیں گے ۔ \v 6 ۔اور اُس نے سوختنی قُربانی کی لکڑیاں لے کر اپنے بیٹے اضحاق پر رکھیں۔اور اپنے ہاتھ میں آگ اور چھری لی۔اور دونوں چل پڑے۔