1 line
646 B
Plaintext
1 line
646 B
Plaintext
\v 15 ۔تب ایک شخص اُسے ملا ۔اور وہ وسیع میدان میں بے راہ جا رہا تھا ۔ تب اُس شخص نے اُس سے پوچھا ۔کہ تُو کیا ڈھونڈتا ہے؟ \v 16 ۔ وہ بولا ۔ میَں اپنے بھائیوں کو ڈھونڈتا ہوں ۔براہ کرم بتا وہ کہاں چراتے ہیں؟ \v 17 ۔ وہ شخص بولا ۔وہ یہاں سے چلے گئے اور میَں نے اُنہیں یہ کہتے سُنا ۔ کہ آؤ ہم دوتین کو جائیں ۔تب یُوسف اپنے بھائیوں کے پیچھے چلا ۔اور اُنہیں دوتین میں پایا۔ |