1 line
684 B
Plaintext
1 line
684 B
Plaintext
\v 6 ۔سو اضحاق جرار میں رہا ۔ \v 7 ۔اور وہاں کے باشندوں نے اُس سےاُس کی بیوی کی بابت پوچھا۔ وہ بولا ۔کہ و ہ میری بہن ہے ۔کیونکہ وہ اُسے اپنی بیوی کہنے سے ڈرا ۔تاکہ وہاں کے لوگ ربقہ کے سبب اُسے قتل نہ کریں۔کیونکہ وہ خُوبصورت تھی۔ \v 8 ۔اور یُوں ہُؤا۔کہ جب وہ وہاں مدت تک رہا ۔تو فلستیوں کے بادشاہ ابی ملک نے کھڑکی سے باہر نظر کرتے ہُوئے دیکھا کہ اضحاق اپنی بیوی ربقہ سے ہنسی کھیل کر رہا ہے ۔ |