ur_gen_text_ulb/30/05.txt

1 line
340 B
Plaintext

\v 5 ۔اور بلہاہ حاملہ ہُوئی اور یعقوب کے لئے اُس سے ايک بیٹا پیدا ہُؤا۔ \v 6 ۔تب راخل بولی ۔کہ خُدا نے میرا انصاف کیِا اور میری آواز سُنی ۔اور مجھے ایک بیٹا بخشا ۔اور اُس نے اُس کا نام دان رکھا