ur_gen_text_ulb/28/06.txt

1 line
515 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 6 ۔پس جب عیسو نے دیکھا ۔ کہ اضحاق نے یعقوب کو برکت دی۔ اور اُسے فدان ارام میں بھیجا ۔تاکہ وہاں سے اپنے لئے بیوی لائے ۔اور کہ اُس نے اُسے برکت دیتے ہی تاکید کرکے کہا ۔کہ تُو کِنعانیوں کی بیٹیوں میں سے بیوی نہ لینا۔ \v 7 ۔اور کہ یعقوب اپنے ماں باپ کی فرمانبرداری کر کے فدان ارام کو چلا گیا۔