6 lines
565 B
Plaintext
6 lines
565 B
Plaintext
\v 39 ۔ اے میرے باپ ۔اور عیسوبُلند آواز سے رویا۔ تب اُ س کے باپ اضحاق نے جواب میں کہا ۔
|
||
دیکھ۔ زمین کی زرخیزی سے الگ ۔
|
||
اور آسمان کی اَوس کے کنارے تیرا قیام ہوگا۔ \v 40 ۔ تُو اپنی تلوار کے ذریعے گزُارہ کرے گا ۔
|
||
اور اپنے بھائی کا خدمت گزُار رہے گا۔
|
||
مگر جب تُو زور پکڑے گا۔
|
||
تو تُو اُس کا جُوا اپنی گردن پر سے اُتار پھینکے گا۔ |