ur_gen_text_ulb/21/01.txt

1 line
637 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\c 21 \v 1 ۔ اور خُداوند نے جیسا کہ فرمایا تھا ۔سارہ پر نظر کی اور جو وعدہ کیا تھا ۔پُورا کیِا۔ \v 2 ۔اور وہ حاملہ ہُوئی اور بڑی عمر میں ابرہام کے لئے اُس سے ایک بیٹا پیدا ہُؤا۔ اُس مقررہ وقت پر جو خُداوند نے اُسے فرمایا تھا۔ \v 3 ۔اور ابرہام نے اپنے بیٹے کا نام جو سارہ سےاُس کے لئے پیدا ہُؤا۔ اضحاق رکھا۔ \v 4 ۔اور خُدا کے حکم کے مطابق آٹھویں دن اُس کا ختنہ کیِا ۔