ur_gen_text_ulb/20/13.txt

1 line
546 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 13 ۔اور جب خُدا میرے باپ کے گھر سے مجھے باہر نکال لایا۔ تو میَں نے اُس سے کہا ۔ کہ مجھ پر یہ تیری مہربانی ہوگی کہ جس جگہ ہم جائیں ۔میرے حق میں اتنا کہنا ۔کہ یہ میرا بھائی ہے ۔ \v 14 ۔اور ابی ملک نے بھیڑ بکری اور گائے بیل اور غلاموں اور لونڈیوں کو لے کر ابرہام کو دِیا۔ اور اُس کی بیوی سارہ بھی اُسے واپس دِی۔