1 line
744 B
Plaintext
1 line
744 B
Plaintext
\v 29 ۔اورپھر اُس نے اُس سے کہا ۔اگر وہاں چالیس پائے جائیں ؟ اُس نے کہا ۔ میَں اُن چالیس کی خاطر بھی اُسے نیست نہ کرُوں گا ۔ \v 30 ۔پھر اُس نے کہا ۔ اے خُداوند اگر میَں بولوں تو خفا نہ ہونا ۔شاید وہاں تیس پائے جائیں۔اُس نے جواب میں کہا۔ اگر میں وہاں تیس پاؤں تو میَں یہ نہ کرُوں گا ۔ \v 31 ۔اُس نے کہا میَں نے اپنے مالک کے سامنے بولنے کی گستاخی کی ہے۔ اگر وہاں بیس پائے جائیں ۔ وہ بولا میَں بیس کی خاطر اُسے نیست نہ کرُوں گا ۔ |