ur_gen_text_ulb/27/22.txt

1 line
407 B
Plaintext

\v 22 ۔اور یعقُوب اپنے باپ اضحاق کے پاس گیا۔ اور اُس نے اُسے چھو کر کہا کہ آواز تو یعقوب کی ہے پر ہاتھ عیسو کے ہیں۔ \v 23 ۔اور اُس نے اُسے نہ پہچانا ۔اِس لئے کہ اُس کے ہاتھوں پر اُس کے بھائی عیسو کی طرح بال تھے ۔اور جب برکت دینے لگا۔