ur_gen_text_ulb/27/13.txt

1 line
413 B
Plaintext

\v 13 ۔اُس کی ماں نے اُسے کہا ۔کہ تیری لعنت مجھ پر ہو۔اَے میرے بیٹے تُو میری بات مان ۔اور جا کر میرے لئے اُنہیں لا۔ \v 14 ۔تب وہ گیا ۔اور اُنہیں اپنی ماں کے پاس لے آیا اور اُس کی ماں نے لذیذکھانا جیسا کہ اُس کا باپ پسند کرتا تھا پکایا۔