ur_gen_text_ulb/27/11.txt

1 line
384 B
Plaintext

\v 11 ۔تب یعقوب نے اپنی ماں سے کہا ۔کہ میرے بھائی عیسو کے بدن پر بال ہیں ۔اور میرا بدن صاف ہے۔ \v 12 ۔شاید میرا باپ مجھے چھوئے۔اور میَں اُس کے ساتھ گویا دغا بازی کرنے والا ٹھہروں۔اور برکت نہیں بلکہ لعنت اپنے اُوپر لاؤں۔