1 line
757 B
Plaintext
1 line
757 B
Plaintext
\v 31 ۔یعقُوب نے کہا ۔کہ آج اپنے پہلوٹھے ہونے کا حق میرے پاس بیچ۔ \v 32 ۔عیسو نے کہا ۔دیکھ ۔میَں مرا جاتا ہوں۔ لہذا پہلوٹھا ہونا میرے کس کام آئے گا ۔ \v 33 ۔تب یعقُوب نے کہا ۔کہ آج میرے پاس قسم کھا ۔تب اُس نے اُس کے پاس قسم کھائی ۔اور اپنے پہلوٹھے ہونے کا حق یعقُوب کے پاس بیچا ۔ \v 34 ۔تب یعقوب نے عیسو کو روٹی اور مسُور کی دال دی۔ اُس نے کھایا اور پیِا ۔اور اُٹھ کر چلا گیا ۔چُنانچہ عیسو نے اپنے پہلوٹھے ہونے کے حق کو حقیر جانا۔ |