ur_gen_text_ulb/24/66.txt

1 line
401 B
Plaintext

\v 66 ۔اور نوکر نے سب کچھ جو کیِا تھا۔ اضحاق سے بیان کیِا۔ \v 67 ۔اور اضحاق اُسے اپنی ماں سارہ کے خیمہ میں لایا ۔اور ربقہ کو لیِا۔اور وہ اِس کی بیوی ہُوئی ۔اوراُس نے اُسے پیار کیِا۔یہاں تک کہ اپنی ماں کے مرنے کے غم سے تسلی پائی۔