ur_gen_text_ulb/19/12.txt

1 line
465 B
Plaintext

\v 12 ۔تب اُنہوں نے لوُط سے کہا۔ کیا یہاں تیرا اور کوئی ہے؟ داماد اور بیٹے اور بیٹیاں اور سب جو تیرے ہیں۔ اُنہیں اِس شہر سے باہر لے چل۔ \v 13 ۔کیونکہ ہم اِس مقام کو فنا کریں گے کیونکہ اُن کا شور خُدا وند کے حضور بُلند ہُؤا۔جس نے ہمیں اُس کے فنا کرنے کو بھیجا ہے۔