1 line
503 B
Plaintext
1 line
503 B
Plaintext
\v 27 ۔اور ابرہام نے جواب دے کر کہا ۔ دیکھ میَں نے اپنے مالک کے سامنے بولنا شرُوع کیا ۔ اگرچہ میَں خاک اور راکھ ہوں۔ \v 28 ۔شاید پچاس راستبازوں سے پانچ کم ہوں۔ کیا پانچ کم ہونے کی وجہ سے تُو تمام شہر کو نیست کرے گا ؟ اور اُس نے کہا ۔اگر میَں وہاں پینتالیس پاؤں ۔تو اُسے نیست نہ کرُوں گا ۔ |