ur_gen_text_ulb/04/01.txt

1 line
416 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\c 4 \v 1 اور آدم اپنی بیوی حوا کے پاس گیا اور وہ حامِلہ ہُوئی ۔ اور اُس سے قائین پیدا ہُؤا۔ اور وہ بولی مجھے خُداوند کی مدد سے ایک بیٹا حاصل ہُؤا۔ \v 2 ۔ پھر اُس کا بھائی ہابل پیدا ہُؤا ۔ اور ہابل بھیڑ بکریوں کا چرواہا اور قائین کسان بنا۔