1 line
529 B
Plaintext
1 line
529 B
Plaintext
\v 17 ۔ اور یُوسف یہ دیکھ کر کہ اُس کے باپ نے اپنا دہنا ہاتھ افرائیم کے سر پر رکھا ناخوش ہُؤا۔اور اُس نے اپنے باپ کا ہاتھ تھام لیا ۔تاکہ اُسے افرائیم کے سر پر سے اُٹھا کر منسی کے سر پر رکھ دے۔ \v 18 ۔اور یُوسف نے اپنے باپ سے کہا ۔ اے میرے باپ یُوں نہیں ۔کیونکہ یہ پہلوٹھا ہے ۔اپنا ہاتھ اُس کے سر پر رکھ۔ |