1 line
828 B
Plaintext
1 line
828 B
Plaintext
\v 5 ۔اور اب تیرے دو بیٹے افرائیم اور منسی جو تجھ سے مصر کی سرزمین میں اُس سے پیشتر کہ میَں تیرے پاس مصر میں آیا۔ پیدا ہُوئے ۔ میرے ہیں۔ وہ روبن اور شمعون کی طرح میرے ہوں گے۔ \v 6 ۔اور اِن کے بعد جو تیرے ہاں پیدا ہوں وہ تیرے ہوں گے اور وہ اپنی میراث میں اپنے بھا ئیوں کے ہم نام ہوں گے۔ \v 7 ۔اور میَں جب فدان سے آتا تھا ۔ اور افرات کچھ دُور تھا ۔تو میرے سامنے راہ میں راخل کِنعان کی سرزمین میں مر گئی اور میَں نے اُسے وہیں افرات کی راہ میں دفن کیا ۔اور آج وہی بیت لحم ہے۔ |