ur_gen_text_ulb/46/12.txt

1 line
701 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 12 ۔اوربنی یہوداہ ۔ عیر اور اونان اور سیلہ اور فارص اورزارح۔ اِن میں سے عیر اور اونان کِنعان کی سرزمین میں مر گئے تھے۔بنی فارص ۔حصرون اور حمول ۔ \v 13 ۔اور بنی اشکار ۔تولع اورفووہ اور یوب اور سمرون ۔ \v 14 ۔بنی زبولون ۔سرد اور ایلون اور یحلی ایل ۔ \v 15 ۔یہ لیِاہ کے بیٹے ہیں ۔جو فدان ارام میں اُس سے یعقوب کے لئے اُس کی بیٹی دینہ سمیت پیدا ہُوئے ۔اُس کے بیٹے اور بیٹیاں کل تینتیس جانیں تھیں ۔