1 line
567 B
Plaintext
1 line
567 B
Plaintext
\v 25 ۔اور وہ روٹی کھانے بیٹھے اور اُنہوں نے آنکھیں اُٹھائیں تو دیکھا کہ اسمعیلیوں کا ایک قافلہ نکعت اور بلسان اور دُھونا اور اُنٹوں پر لادے ہُوئے جِلعاد سے آتا ہے ۔کہ اُنہیں مصر میں لے جائے ۔ \v 26 ۔تب یہوداہ نے اپنے بھائیوں سے کہا ۔ کہ اگر ہم اپنے بھائی کو مار ڈالیں اور اُس کا خُون چھُپائیں ۔تو کیا فائدہ ہو گا ؟ |