This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.
\v 23 ۔ سوبل کے بیٹے ۔علوان اور مانحت اور عیبال و سفو اور اونام ۔ \v 24 ۔صبعون کے بیٹے ۔ آیہ اور عنہ یعنی وہ عنہ جس نے اپنے باپ صبعون کے گدھے چراتے وقت بیابان میں گرم چشمے پائے ۔