ur_gen_text_ulb/34/20.txt

1 line
500 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 20 ۔تب حمور اور اُس کا بیٹا اپنے شہر کے پھاٹک پر گئے ۔ اور اپنے شہر کے لوگوں سے یُوں بولے ۔ \v 21 ۔کہ یہ لوگ ہمارے ساتھ صلح کرتے ہیں ۔ پس وہ اِس سرزمین میں رہیں اور سوداگری کریں ۔اور اِس زمین کی وسعت اُن کے سامنے ہے۔ سو ہم اُن کی بیٹیوں سے بیاہ کریں گے ۔اور اپنی بیٹیاں اُنہیں دیں گے۔