1 line
741 B
Plaintext
1 line
741 B
Plaintext
\v 22 ۔اور اُس وقت ایسا ہُؤا کہ ابی ملک اور اُس کے لشکر کے سردار فیکل نے ابرہام سے کہا ۔کہ سب کام میں جو تُو کرتا ہے ۔خُدا تیرے ساتھ ہے ۔ \v 23 ۔اِس لئے اب میرے پاس یہاں خُدا کی قسم کھا ۔کہ تُو نہ مجھے اور نہ میری اولاد اور نہ میری جنس کو نقصان پہنچائے گا۔ مگر اُس مہربانی کے موافق جو میَں نے تجھ سے کی ہے ۔ تُو مجھ پر اور اُس ملک پر جس میں تُو پردیسی رہا ہے ۔مہربانی کرے گا ۔ \v 24 ۔اور ابرہام نے کہا ۔کہ میَں قسم کھاتا ہُوں۔ |