\v 7 ۔اور وہ بولا ۔ دِن ہنوز بہت ہے اور بھیڑوں کے باہم جمع کرنے کا وقت نہیں ۔تم بھیڑوں کو پانی پلا کر چرائی پر لے جاؤ \v 8 ۔وہ بولے۔ ہم یوں نہیں کر سکتے ۔جب تک کہ سارے گلے جمع نہ ہوں ۔ تب پتھر کنوئیں کے مُنہ سے ڈھلکایا جاتا ہے ۔ اور ہم بھیڑوں کو پانی پلاتے ہیں ۔