\v 12 ۔تب ابرہام نے اُس ملک کے لوگوں کے سامنے سر جھکایا ۔ \v 13 ۔اور اُس ملک کے لوگوں کے سُنتے ہُوئے عفرون سے ہمکلام ہو کر کہا ۔ میَں عرض کرتا ہوں ۔ میری سُن ۔ میَں تجھے اِس کھیت کی قیمت دُوں گا۔ تُو مجھ سے لے۔ تو میَں اپنی مرحومہ کو وہاں دفناؤں گا۔