\v 21 ۔ تب خُداوند خدا نے اِنسان پر گہری نیند بھیجی ۔ اور جب وہ سو گیا ۔ اُس نے اُس کی پسلیوںمیں سے ایک پسلی نکالی اور اُس کی جگہ گوشت بھر دِیا۔ \v 22 ۔ اور خُداوند خُدا نے اُس پسلی سے جو اُس نے اِنسان سے نکالی تھی ایک عورت بنائی اور اُسے اِنسان کے پاس لایا۔ \v 23 ۔ اور اِنسان نے کہا ۔ اب یہ میری ہڈیوں میں سے ہڈی اور میرے گوشت میں سے گوشت ہے وہ ناری کہلائے گی کیونکہ نر سے نِکالی گئی ۔